Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے تاجروں نے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا

Now Reading:

کراچی کے تاجروں نے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا

Synopsis

لاک ڈاؤن سے معیشت کو بے حد نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

حماد پونا والا
Advertisement

کورونا وائرس جیسی عالمی وباء کے باعث پاکستان بھر میں پوری دنیا کی طرح لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس سے معیشت کو بے حد تقصان ہورہا ہے۔

سندھ سمیت ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے جبکہ سندھ میں پچھلے کئی روز سے لاک ڈاؤن ہے لیکن  اب کراچی کے تاجروں نے لاک ڈاؤن کے خلاف کاروباری مراکز کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔

کراچی کی تاجر برادری کی جانب سے مشترکہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 15 اپریل سے کاروبار کو باقاعدہ طور پر کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہمارے کاروبار بند ہوگئے ہیں جس سے محتاجی اور مفلسی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، اگر بیماری سے نہیں مرے تو لاک ڈاؤن کے باعث بھوک و افلاس سے ضرور مر جائیں گے۔

 

Advertisement

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے عید سے قبل پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
پاکستانی معیشت کے حوالے سے اچھی خبر
وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر