Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رابی پیرزادہ نے غریب بچوں کی تعلیمی اخراجات کا بیڑا اٹھا لیا

Now Reading:

رابی پیرزادہ نے غریب بچوں کی تعلیمی اخراجات کا بیڑا اٹھا لیا
رابی

سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ غریب بچوں کی تعلیمی اخراجات کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  رابی پیرزادہ نے حال ہی میں بنائی گئی کیلی گرافی بنائی تھی اوراس کی نمائش بھی لگائی تھی اور اس ہی سے میں یہ بچوں کی تعلیمی اخراجات میں مدد کر رہی ہیں۔

رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں چند بچے ان کی کیلی گرافی آرٹ کی تصاویر ہاتھ میں اٹھائے ہوئے ہیں۔

رابی پیرزادہ نے ایک   ویڈیوپوسٹ کی جس کے ساتھ  کیمپشن میں لکھا کہ اگر والدین اپنے بچوں کو ان کے پاس تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھیجیں تو میں ان کے گھر کا خرچ اٹھانے میں مدد کریں گی۔

انہوں  نے کہا کہ  اگر لوگ ایک لڑکے کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھیجتے ہیں تو اس کے بدلے 500 روپے ماہانہ اور اگر اپنی بیٹی کو بھیجیں تو 1000 روپے دوں گی۔

واضح رہے  رابی نے تمام لوگوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ان کا کیلی گرافی آرٹ خرید کر ان بچوں کی تعلیم حاصل کرنے میں ان کی مدد کریں۔

گزشتہ روز قبلرابی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پراپنی خطاطی کی ویڈیوز شیئرکی گئیں تھی اور انہوں نے کیپشن میں لکھا ہے تھا کہ ’جب اللہ کے راستے پر چلتے ہیں تو اللہ خود راستہ دکھاتا ہے۔‘

Advertisement

سوشل میڈیا ویب سائٹ پرانہوں نے یہ اعلان بھی کیا تھا کہ جلد وہ اپنی خطاطی کی نمائش بھی کریں گی۔ رابی پیرزادہ نے اپنے پیغام میں ہیش ٹیگ ’چھوٹی سی بات‘ کا بھی استعمال کیا تھا۔

رابی پیرزادہ کاوائرل ویڈیوکےبعدنیامشغل

شیئر کی جانے والی ویڈیوز کےبیک گراؤنڈ میں ان  کی آواز میں نعت سنی جا سکتی ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سورہ قدر اور سورہ فاتحہ کی  نہایت دلکش انداز میں خطاطی کی گئی ہے۔

یاد رہےکہ رابی پیرزادہ کی دو ماہ قبل نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک ہوگئیں تھیں جس کے بعد انہوں نےاپنےایک ویڈیو پیغام کے ذریعے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کا اعلان کیا تھا اور باقی کی زندگی اسلام کے لیے وقف کرنے کا بھی کہا تھا۔

Advertisement

شوبز سے کنارہ کشی کے بعد سے ہی رابی اکثر قرآنی آیات اور تلاوت کی تصاویر وویڈیوز شیئر کرتی  رہتی ہیں تاہم اب وہ اپنی کیلیگرافی کی نمائش کے لیے بھی تیار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
اسکوئڈ گیم کا دوسرا سیزن کب ریلیز ہوگا؟
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر