Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خریدارہوجائیں تیار،سیل لگ گئی ہے!

Now Reading:

خریدارہوجائیں تیار،سیل لگ گئی ہے!
فرائی

سال کی سب سےبڑی فرائی ڈے سیل، جسے دنیا بھر میں ’بلیک فرائی ڈے‘ جبکہ پاکستان میں ’بلیسڈفرائی ڈے‘، ’بِگ فرائی ڈے‘ اور’وائٹ فرائی ڈے‘ کےنام سےجانا جاتا ہے، کاآغاز ہوچکاہے۔جس میں ملک بھر سےکپڑوں، جوتوں اور موبائل فون سمیت متعدد برانڈز نے اپنی اشیا فروخت کیلئے ڈسکاونٹ قیمتوں پر لگا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہر سال دنیا بھرمیں نومبر کے چوتھےہفتے کو سیل کااہتمام کیا جاتا ہے۔ یہ موقع کرسمس شوپنگ سیزن بھی کہلاتا ہے جس میں دنیا بھرخصوصاً امریکا میں سب سے زیادہ سیل لگتی ہے۔

دنیا بھر کی طرح پاکستانی برانڈز، ای کامرس ویب سائٹس خریداروں کیلئےدلچسپ سیل آفر کررہی ہیں جس کالوگ سال بھر بے چینی سے انتظار کرتےہیں۔

توخریدار وقت ضائع کیے بغیر پاکستان کی سب سے بڑی سیل سے خریداری کیلئےتیار ہوجائیں۔ پاکستانی برانڈزکی جانب سے بہترین ڈسکاونٹ آفر کردیاگیا۔

مائی پاکستان بلیسڈ فرائی ڈے سیل

Advertisement

مائی پاکستان کی جانب سےسیل لگا دی گئی ۔ ژیاومی اسمارٹ فونزنے 70فیصد تک فونز اور ایکسسری پرڈسکاونٹ آفر کیاہے۔ ’مائی اے 3‘ اور ’ریڈ می نوٹ7‘ پررعایت دی گئی ہے۔

دراز بگ فرائی ڈے

پاکستان کا سب سےبڑا ای کامرس کادعویٰ کرنے والے پلیٹ فارم درازنے 70فیصد تک  کی سیل لگا دی ہےاورتمام چیزوں پرمناسب رعایت دے دی گئی۔

Advertisement

Gepostet von Daraz Online Shopping am Dienstag, 26. November 2019

ہوم شاپنگ وائٹ فرائی ڈے

ہوم شاپنگ پر سیل نے خریداروں کی توجہ سمیٹی ہوئی ہے۔

Advertisement

آئی شاپنگ فرائی ڈے بازار

آئی شاپنگ پرتمام کیٹگریزکیلئےمنہ میں پانی بھر دینے والی سیل نے دیسی شاپرز کوبھی اپنی جانب متوجہ کرلیاہے۔

Advertisement

Gepostet von iShopping.pk am Donnerstag, 21. November 2019

میٹروکیش اینڈ کیری الیکٹرونکس گالا

میڑوو کیش اینڈ کیری کی جانب سے الیکٹرونکس اور موبائل ڈیوائسزپر خصوصی بچت آفر کا اعلان کیاگیاہے جوکہ 31 دسبر تک دستیاب ہے۔

اربن سول بلیسڈ فرائی ڈے سیل

Advertisement

اربن سول نے اپنے جوتوں پر 20 سے 40 فیصد تک سیل لاگئی ہوئی ہے جوکہ اسٹور ہی نہیں آن لائن بھی فروخت کیلئے موجود ہوگی۔

شاپنگ کی شوقین خواتین کے لئے یہ سینڈل خریدنا آسان نہیں!

دی باڈی شاپ ہیپی فائی ڈے

کاسمیٹکس برانڈ باڈی شاپ بھی 25 سے 70 فیصد تک کاڈسکاونٹ آفر کررہاہے جوکہ صرف آن لائن دستیاب ہوگی۔

Advertisement

بلیک فرائی ڈے کی تاریخ

بلیک فرائی ڈے کی تاریخ کی کڑیاں 1924ء سے جوڑتے ہیں جب امریکہ میں گھریلوضرورت کی مصنوعات فروخت کرنے والی اسٹوروں کی ایک بڑی چین’’مے سی‘‘ نے تھینکس گوونگ کے موقع پر نومبر کے آخری ہفتے ( جمعرات رات )نیویارک میں ایک بڑی پریڈ کا آغاز کیاتھا۔

 یہ پریڈ تب سے ہر سال بڑے جوش و خروش ہوتی ہے، جسے لاکھوں لوگ سڑکوں کے کنارے کھڑے ہوکر اور کروڑوں اپنے گھروں میں ٹیلی ویژن پر دیکھتے ہیں۔ اسی دوران کسی موقع پر ’’مے سی‘‘ نے پریڈ کا اگلے دن، یعنی جمعے پر بڑے پیمانے کی سیل کا اعلان کیا۔ اکثر اس سے متفق ہیں کہ یہی بلیک فرائی ڈے کا آغاز تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر