Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاک ڈاون ۔ اسٹیٹ بینک کی صارفین کیلیے بڑی خوشخبری

Now Reading:

لاک ڈاون ۔ اسٹیٹ بینک کی صارفین کیلیے بڑی خوشخبری
اسٹیٹ بینک

کورونا وائرس کنٹرول کرنے کیلیے اسٹیٹ بینک کئی اقدامات اٹھا چکی ہے۔ اسٹیٹ بینک صارفین کو سہولت فراہم کرنے کرنے کیلیے اور بینکوں کی شاخوں میں رش کم کرنے کے لیے چیک سے لین کی سہولت آسان کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کسٹمرز چیک سے ادائیگی کرنے والوں کے بینک سے براہ راست وصولی کرسکیں گے،کسٹمر کو چیک اپنے اکاؤنٹ میں جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی، رقم ادا کرنے والا بینک چیک کی تصدیق کرکے وصول کنندہ کے اکاؤنٹ میں آن لائن رقم منتقل کرسکے گا۔

اسطرح چیک سے رقم کی وصولی چند لمحوں میں ہوگی،چیک کی ادائیگیاں رئیل ٹائم گراس سیٹلمنٹ سسٹم یا اور دی کاؤنٹر بنیادوں پر کی جائیں گی،دونوں اکاؤنٹس آن لائن ہونے کی صورت میں رقم اسی وقت آن لائن بھی منتقل ہوسکے گی، اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو کسٹمرز کے گھروں سے چیک وصول کرنے کی بھی اجازت دیدی، کسٹمر کی درخواست پر بینک رجسٹرڈ پتہ سے چیک وصول کرسکیں گے،بینکوں کی شاخوں پر چیک جمع کرانے کے لیے خصوصی باکس بھی نصب کیے جائیں گے،کسٹمرز مخصوص شاخوں پر لگے ڈبوں میں بھی چیک جمع کرسکیں گے، کارپوریٹ ادارے اسکین شدہ چیک ای میل یا بینک کی موبائل ایپلی کیشن کے زریعے بھی جمع کرسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سی این جی صارفین کیلئے بری خبر آگئی
سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے تیار، رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمارجاری کردیے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی ہوگئی
کراچی کے شہریوں سے چھینی گئی گاڑیوں سے متعلق بڑی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر