Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ نےکبھی گاڑی میں بیٹھ کرسنیما میں فلم دیکھی ہے؟

Now Reading:

کیا آپ نےکبھی گاڑی میں بیٹھ کرسنیما میں فلم دیکھی ہے؟
Advertisement

کورونا وائرس کےباعث جہاں ایک طرف لوگ خوف کا شکار ہیں تو دوسری جانب  گھروں میں محدود ہوجانے سےانہیں بوریت کا سامنا بھی ہے اس سلسلے میں جرمنی نے اپنے شہریوں کو انٹرٹینمنٹ اور بوریت بھگانے کے لیےڈرائیوان سینما کی سہولت فراہم کردی۔

تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر ایسین میں شہریوں کے لیے ڈرائیو اِن سنیما ایک جگہ بنایا گیا ہے یعنی ایک بڑی اسکرین لگائی گئی ہے جس میں فلم دیکھنے کے لیے آنے والے تمام افراد گاڑی میں آئیں گے اور گاڑی میں ہی بیٹھ کر فلم انجوائے کریں گے۔

ڈرائیور اِن سنیما کے تمام ٹکٹس آن لائن فروخت کیے جارہے ہیں تاکہ کسی کو بھی ٹکٹس کی پریشانی نہ ہو۔

ڈرائیو اِن سنیما میں فلم دیکھنے کے لیے صرف 2 افراد کی اجازت ہے جس میں بچے شامل نہیں ہیں، یعنی گاڑی میں صرف 2 افراد ہی بیٹھے ہوں تاکہ کورونا کی احتیاطی تدابیر کو بھی لازمی اپنایا جائے۔

ڈرائیو سنیما میں آنے والے ایک مقامی شہری نے بتایا کہ یہ وہ واحد چیز ہے جو اس وقت کرسکتے ہیں، ڈرائیو ان سنیما کو دیکھنا ایسا تھا کہ جیسے آپ دوبارہ جی اٹھے ہوں۔

Advertisement

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دیگر ممالک کی طرح جرمنی میں بھی تفریحی مقامات بند ہیں۔

                   جرمنی میں کورونا وائرس سے اب  تک 66800 افراد متاثر ہوچکے ہیں جب کہ 645 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو کونسی بلاک بسٹر فلم کی آفر ٹھکرانے کا افسوس ہے؟
بھارتی سنگھ کا ماہ رمضان کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار
ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی
اپنی ناکامیوں کی وجہ سے صدمے کا شکار تھی، کرینہ کپور کا انکشاف
شاہد کپور کا اپنے کیریئر کے آغاز اور جدوجہد کے متعلق اہم انکشاف
اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر