Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فنکارکیمرےکےسامنےہی کیوں غریبوں کی مددکرتےہیں؟

Now Reading:

فنکارکیمرےکےسامنےہی کیوں غریبوں کی مددکرتےہیں؟
امانت علی

دنیابھرمیں کوروناوائرس کےپھیلاؤاوراحتیاطی تدابیرکےطورپرلاک ڈاؤن کیاگیاہےتاکہ اس  وائرس سے جس  قدرممکن ہومحفوظ رہاجاسکے۔

دنیاکی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤ ن کیاگیاہےجس کی وجہ سےضرورت منداوردیہاڑی دارمزدورں   کوکافی نقصان کاسامناکرناپڑھ رہاہے۔ ایسےمیں حکومت،اداروں کےساتھ ساتھ  شوبزستارے بھی ان کی مددمیں پیش پیش ہیں۔ تاہم ہر فنکار کی جانب  سےراشن کی تقسیم سےقبل یادوران تصاویریں سوشل میڈیا پر شئیرکی جاتی ہیں۔

پاکستان شوبزانڈسٹری کےفنکاروں کی اِن ہی تصاویرکودیکھتےہوئےمعروف گلوکارامانت علی نےتصویر اورویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایک پوسٹ شیئرکی۔

ایسےمیں معروف گلوکارامانت علی نےفنکاروں سےسوال کیاہےکہ آپ لوگ مستحق لوگوں کی مدد ہمیشہ کیمرےکےسامنےہی کیوں کرتےہیں؟

Advertisement

امانت علی نےاپنی پوسٹ میں لکھاکہ ’مجھےایک بات سمجھ نہیں آتی ہےکہ جب کوئی بھی فنکارضرورت مند لوگوں کی مالی مدد کرتاہےیااُن کےلئےکچھ بھی کرتاہےتوہمیشہ کیمرےکےسامنےہی کیوں کرتاہے۔‘

گلوکارنےحضرت امام علیؓ کاایک قول شیئرکرتےہوئےلکھا :

“کسی کوخیرات دیتےہوئےاُس کی آنکھوں میں بھی نہیں دیکھو

Advertisement

اُنہوں نےطنزیہ اندازمیں لکھاکہ ’یہاں توپوری دُنیاکودِکھایاجاتاہے۔‘

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے پاپ گلوکار کا کوریا میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان
نماز روحانی اور ذہنی سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے، نورا فتحی
بگ بی کی واپسی کیساتھ 'کون بنے گا کروڑ پتی' کے اگلے سیزن کا اعلان
امیتابھ بچن کو ایک اور باوقار ایوارڈ سے نوازے جانے کا اعلان
بگ باس او ٹی ٹی کے اگلے سیزن کا اعلان کردیا گیا
کامیڈین ببو برال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر