Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹاک مارکیٹ سےاچھی خبر

Now Reading:

اسٹاک مارکیٹ سےاچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ

پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکےچوتھےروزتیزی کارحجان دیکھاجارہا ہے۔

تفصیلات کےمطابق جمعرات(آج) جب مارکیٹ کھلی توانڈیکس29505 پرتھااورابتدائی 30 منٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی جس سےانڈیکس میں100 سےزائد پوائنٹس کااضافہ ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری وقت کےابتدائی گھنٹوں میں کچھ دیرکیلئےمندی بھی دیکھی گئی جس سے انڈیکس میں مجموعی طورپر65 پوائنٹس کی کمی ہوئی انڈیکس29460 پر آگیاتھاجواب تک کی کم ترین سطح رہی۔
کاروبارکےدوران تیزی سےمندی زیادہ دیربرقرارنہیں رہ سکی اورانڈیکس میں بتدریج اضافہ ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ سے آخری خبریں آنےانڈیکس274 پوائنٹ کےاضافےسے 29,753 پر پہنچ گیاتھا۔

Advertisement

مارکیٹ میں20,114,786 شیئرزکالین دین ہواجن کی مالیت 946,813,876 پاکستانی روپےہے۔

گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 273 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ بدھ کو جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس 29231 پر تھا اور اختتام 29 ہزار 505 پر ہوا۔ 157,081,939 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت 6,163,682,522 پاکستانی روپے رہی۔ منگل کے روزبھی انڈیکس میں 1208 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی
رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر