Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب کوروناکےمریض کووینٹی لیٹرکی ضرورت نہیں ہوگی

Now Reading:

اب کوروناکےمریض کووینٹی لیٹرکی ضرورت نہیں ہوگی
وینٹی لیٹر
Advertisement

 برطانوی ماہرین نےکوروناوائرس سےمتاثرہ مریضوں کےلئےنیا آلہ تیارکرلیاہے۔

غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کےماہرین نےمرسڈیز فارمولا ون ریسنگ ٹیم کےمشترکہ تعاون سےایک ایسا آلہ تیارکیاہےجومریض کوسانس لینےمیں مدد فراہم کرے گا۔

ماہرین کےمطابق اس آلےکولگانےکےبعدمریض کووینٹی لیٹرپرمنتقل کرنےکی ضرورت نہیں پڑےگی کیونکہ یہ آلہ آکسیجن اورہواکو مریض کےپھیپھڑوں تک پہنچاسکتاہے۔

یوسی ایل کےپروفیسرکےمطابق اس آلےکی مددسےہواکودھکیل کرمریض کےپھیپھڑوں میں پہنچایاجاسکتاہے۔

 پروفیسرکےمطابق آلےکی آزمائش کاکامیاب تجربہ کرلیاگیاجس کےبعد لندن کےشمالی علاقے میں واقع اسپتال میں اس کی ٹیسٹنگ جاری ہے۔

Advertisement

پروفیسرٹم بیکرکےمطابق یہ آکسیجن اورہواکوناک اورمنہ کےذریعے پھیپھڑوں تک پہنچایاجائےگاجس سےسانس لینےمیں پیش آنے والی دشواری ختم ہوگی جبکہ اس آلےکےبعد آکسیجن ماسک یاوینٹی لیٹرکی ضرورت نہیں ہوگی۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
داڑھی رکھنے سے صحت پر پڑنے والے اثرات، جن سے آپ واقف نہیں
کیا آپ بھنڈی کا پانی پینے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
اس مرض میں مبتلا افراد ٹماٹر کھانے سے گریز کریں
ہاتھ دھونے کے لیے کونسا صابن استعمال کریں؟ ماہرین نے بتادیا
میک اپ برش کی صفائی کیوں ضروری ہے؟ ماہرین نے بتادیا
سونے کے یہ مختلف انداز، صحت سے جڑے کئی مسائل حل کر سکتے ہیں
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر