Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں کورونا کے مزید 54 کیسز سامنے آگئے

Now Reading:

سندھ میں کورونا کے مزید 54 کیسز سامنے آگئے
سندھ

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 54 کیسز سامنے آگئے۔

وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 54 افراد کےٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا   کہ کل تک 932 کورونا وائرس کے کیسز تھے اور آج مزید 54 آنے کے بعد کیسز کی تعداد 986 ہوگئی ہے۔

https://twitter.com/SindhCMHouse/status/1247445428234342402

مراد علی شاہ  نے مزید بتایا کہ 293مریض کل تک صحتیاب ہوگئے تھےاور آج مزید 16 صحتیاب ہوئے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 4 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے جبکہ اب تک 54 افرادجاں بحق ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات
بی ڈی ایس نےلانڈھی میں غیرملکی قافلےپرحملےکی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکا29اپریل تک کاشیڈول جاری
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر