Advertisement
Advertisement
Advertisement

رابی پیر زادہ کی رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق خبروں کی تردید

Now Reading:

رابی پیر زادہ کی رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق خبروں کی تردید
رابی پیر زادہ
Advertisement

سابقہ گلوکارہ رابی پیر زادہ نے رمضان ٹرانسمیشن کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔

تفصیلات کے مطابق سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نےاپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے کئی چیلنز سے آفرز آرہی ہیں لیکن میں کسی بھی چینل پر رمضان ٹرانسمیشن نہیں کررہی۔

دوسری جانب سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اللہ کے حکم سے جمعہ ہفتہ اتوار 7 بجے ہم سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جاری رکھیں گےاور کوشش یہی ہوگی کے کسی فرقہ کی دل آزاری نہ ہو۔

اپنے پیغام میں سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مزید کہا کہ اللہ ہم سب پر رحم کرے اور کرونا جیسے مرض سے بچائے۔ جزاک اللہ

اللہ کا گھر خالی ہے اور مسلمان ۔۔۔۔ رابی پیر زادہ

یاد رہے اس سے قبل حریم شاہ کے نام سے منسوب ٹوئٹراکاؤنٹ پربھی جاری پیغام میں ٹک ٹاک گرل کا کہنا تھا کہ میں نے رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا، اگراس سال رمضان میں عمرہ کی اجازت نہیں ملی تومیں ضروررمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کروں گی۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائےگی، چیف جسٹس
وزیر اعظم سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر