Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے پاکستانی عوام کے لیے ریلیف پیکیج

Now Reading:

رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے پاکستانی عوام کے لیے ریلیف پیکیج
رابطہ عالم اسلامی کا پاکستان کے لیے ریلیف پیکیج

رابطہ عالم اسلامی کے علاقی دفتر اسلام آباد میں حکومت پاکستان کو کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے طبی حفاظتی سامان فراہم کیا گیا۔

رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے پاکستانی عوام کیلئے کورونا وائرس کی روک تھام کے سامان کا تحفہ دیا جبکہ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں جب وبا کی وجہ سے ساری دنیا کو اپنی اپنی پڑی ہے۔

سعودی عرب کی جانب سے امداد کسی نعمت سے کم نہیں ، سعودی عرب کے سفیر نواب بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ مشکل وقت گزر جائے گا پاکستان سے تعاون جاری رہے گا ۔

 اس موقع پرپاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اور دیگر عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔

رابطہ عالم اسلامی کے علاقی دفتر اسلام آباد میں حکومت پاکستان کو کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے طبی حفاظتی سامان فراہم کیا گیا۔ رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے پاکستانی عوام کیلئے کورونا وائرس کی روک تھام کے سامان کا تحفہ دیا جبکہ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں جب وبا کی وجہ سے ساری دنیا کو اپنی اپنی پڑی ہے سعودی عرب کی جانب سے امداد کسی نعمت سے کم نہیں ، سعودی عرب کے سفیر نواب بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ مشکل وقت گزر جائے گا پاکستان سے تعاون جاری رہے گا ۔ عرب نیوز کے مطابق اس موقع پرپاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اور دیگر عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔ حکومت پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری موجود تھے۔ وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے اس اقدام پر رابطہ عالم اسلامی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے دنیا بھر اسلام اور مسلمانوں کی خدمت پر رابطہ کے اہم کردار کی تعریف کی۔ سعودی سفیر نواف المالکی نے کہا کہ رابطہ عالم اسلامی کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ہمیشہ مدد فراہم کرنےکے لیے سرگرم رہتا ہے اور اس نے مذہبی، اخلاقی اور انسانی ہمدردی کے طور پر اپنی ذمہ داری پوری کی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کا روکنے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے یہ ریلیف پیکیج ایک مستحکم کاوش ہے۔ پاکستان نیشنل ہیلتھ ایمرجینسی ریسپانس نیٹ ورک کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر راجہ امجد محمود نے امدادی سامان کی اہمیت اور فراہمی پر رابطہ عالم اسلامی کا بھرپور شکریہ ادا کیا۔ پاکستان میں رابطہ عالم اسلامی کے ریجنل ڈائریکٹر سعد بن مسعود الحارثی نے بتایا کہ اس امدادی پیکیج میں حفاظتی ماسک، سینیٹائزر، ڈٹیکٹر اور مختلف قسم کا حفاظتی سامان موجود ہے۔ انہوں نے کہا مزید کہا کہ اخبارات ، ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا کے ذریعے ایک بڑی آگہی مہم شروع کی گئی ہے جس سے عوام میں کورونا وائرس سے بچاو کے لیے شعور اور بیداری پیدا ہو گی۔ اس تشہیری مہم کے ذریعے کورونا وائرس سے بچاو کے طریقے کے بارے میں رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے۔ رابطہ عالم اسلامی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی ہدایات اور ان کی زیرنگرانی یہ خصوصی کاوش کا حصہ ہے۔ پاکستان کے لیے مختلف اوقات میں تعلیم اور صحت کےحوالے سے جاری کئے جانے والے ریلیف پیکیج کے طور پر رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے یہ تحفہ ہے۔

Advertisement

حکومت پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری موجود تھے۔

وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے اس اقدام پر رابطہ عالم اسلامی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے دنیا بھر اسلام اور مسلمانوں کی خدمت پر رابطہ کے اہم کردار کی تعریف کی۔

سعودی سفیر نواف المالکی نے کہا کہ رابطہ عالم اسلامی کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ہمیشہ مدد فراہم کرنےکے لیے سرگرم رہتا ہے اور اس نے مذہبی، اخلاقی اور انسانی ہمدردی کے طور پر اپنی ذمہ داری پوری کی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کا روکنے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے یہ ریلیف پیکیج ایک مستحکم کاوش ہے۔

پاکستان نیشنل ہیلتھ ایمرجینسی ریسپانس نیٹ ورک کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر راجہ امجد محمود نے امدادی سامان کی اہمیت اور فراہمی پر رابطہ عالم اسلامی کا بھرپور شکریہ ادا کیا۔

پاکستان میں رابطہ عالم اسلامی کے ریجنل ڈائریکٹر سعد بن مسعود الحارثی نے بتایا کہ اس امدادی پیکیج میں حفاظتی ماسک، سینیٹائزر، ڈٹیکٹر اور مختلف قسم کا حفاظتی سامان موجود ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا مزید کہا کہ اخبارات ، ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا کے ذریعے ایک بڑی آگہی مہم شروع کی گئی ہے جس سے عوام میں کورونا وائرس سے بچاو کے لیے شعور اور بیداری پیدا ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر