Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈک ورتھ لوئس قانون کے بانی ’ٹونی لوئس‘ انتقال کرگئے

Now Reading:

ڈک ورتھ لوئس قانون کے بانی ’ٹونی لوئس‘ انتقال کرگئے
ڈک ورتھ لوئس

محدود اوورز کرکٹ کے  لیے ڈک ورتھ لوئس بارش کے اصول وضع کرنے کے  لیےمشہور ٹونی لوئس 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

ٹونی  لوئس نے ساتھی ریاضی دان  فرینک ڈک ورتھ کے ساتھ مل کر بارش سے متعلق اصول وضع کیے تھے، جو پہلی بار 1996-97ء میں زمبابوے اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے کے دوران استعمال ہوئے تھے۔

یاد رہے بارش کے اصول کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 1999ء ورلڈ کپ کے دوران باضابطہ طور پر اپنایا تھا۔

2014میں کوئینز لینڈ سے تعلق رکھنے والے ریاضی دان اسٹیوین اسٹرن نے سکورنگ کے جدید طریقہ کو مدنظر رکھتے ہوئے قواعد میں ایڈجسٹمنٹ کی تھی۔

ڈک ورتھ لوئس اسٹرن کا طریقہ 2015ء کے ورلڈ کپ میں بھی استعمال کیا گیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ گذشتہ برس ہونے والے ورلڈ کپ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کا استعمال نہیں کیا گیا بلکہ پہلی بار 50 اوورز کے میچ ٹی ٹوئنٹی کی طرز پر سپر اوور کا قانون رائج کیا گیا۔

یہاں قابل ذکر یہ ہے کہ ورلڈ کپ 2019 کے چیمپئن کا فیصلہ بھی سپر اوور میں ہی ہوا۔

ٹونی لوئس کے انتقال پر انٹرنیشل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
بابر اعظم کی کپتانی پر اظہر علی ان کی حمایت میں سامنے آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر