Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کا شمسی توانائی سے چلنے والے بغیر پائلٹ طیارے کا کامیاب تجربہ

Now Reading:

چین کا شمسی توانائی سے چلنے والے بغیر پائلٹ طیارے کا کامیاب تجربہ
china unmanned solar drone

   چین   نے شمسی توانائی سے چلنے والے بغیر  پائلٹ  کا طیارہ اڑانے کا کامیاب  تجربہ  کر لیا  ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین نے شمسی    توانائی   سے اڑنے والے بغیر پائلٹ کے ایک اور طیارے موزی ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

 طیارے کے حوالے سے کمپنی حکام کا کہنا تھا کہ  مذکورہ طیارہ رات کے اوقات میں 8 ہزار میٹر بلندی تک 12 گھنٹے پرواز کرسکتاہے، جس کےلیے اسے صرف 8گھنٹے تک چارج کرنا ہوتا ہے۔

چین کی ہوائی جہاز بنانے والی کمپنی نے ڈرون طیارے کا تجربہ ڈی ژنگ کاؤنٹی کے ایئرپورٹ پر کیا اور اسے کامیاب قرار دیا۔

شمسی توانائی سے اڑنے والے طیارے کو قدرتی آفات، مواصلات اور جاسوسی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال
موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق بڑی خبر آگئی
پلے اسٹور سے یہ ایپس ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں، ورنہ۔۔۔!
ایلون مسک کا بھارت کا دورہ ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر