Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی حکومت نےسیاحت  کے لیے پاکستان کو محفوظ قرار دیدیا

Now Reading:

برطانوی حکومت نےسیاحت  کے لیے پاکستان کو محفوظ قرار دیدیا
برطانوی

برطانوی حکومت نےسیاحت  کے لیے پاکستان کو محفوظ قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستان کو سیاحتی مقامات سےلطف اندوز ہو نے کے لیے محفوظ  قرار دیدیا ہے۔

Advertisement

برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ میں نے دسمبر 2019 میں پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد سفری ہدایات کے تجزیے کو ترجیحی بنیادوں پر رکھا، مجھے خوشی ہے کہ برطانوی شہری اب پاکستان میں خوبصورت سیاحتی مقامات سے زیادہ لطف اندوز ہوسکیں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے باعث برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے سفری ہدایات میں ترامیم پاکستان کی امن و امان کی صورتحال کے وسیع پیمانے پر کیے جانے والے تجزیے کے بعد جاری کی ہے۔

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن لاہور پہنچ گئے

برطانوی سفری ہدایات کی ترامیم میں دیگر ہدایات کے علاوہ اب برطانوی شہریوں کو پاکستان کے شمالی علاقہ جات بشمول کیلاش اور بموریت جیسی دلفریب وادیوں کے بذریعہ سڑک سفر کو بھی محفوظ قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ  2015 کے بعد سفری ہدایات میں واضح طور پر کی جانے والی یہ پہلی ترامیم ہیں۔

Advertisement

اس  سے قبل پاکستان میں امن و امان کی بہتر صورتحال کے باعث جون 2019 میں برٹش ایئرویز نے پاکستان کے لیے اپنی پروازوں کا دوبارہ سے آغاز بھی کر دیا تھا۔

دوسری جانب   برطانوی شاہی جو ڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، شرجیل میمن
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر