Signout

بحث و مباحثے اور وقت کا ضیاع بننے والے پروگرامز کبھی بھی ناظرین کی توجہ کا مرکز نہیں بنے۔ مختلف خیالات اور سوچ کے حامل 3 سیاستدان،حل طلب مسائل کا ایجنڈا لئے پروگرام کی میزبانی کرتے ہیں اور اپنی ماہرانہ رائے عوام تک پہنچاتے ہیں ۔اور ناظرین کو بصیرت شعار بحث کے ذریعے شعور و آگاہی فراہم کی جاتی ہے جو تمام تر تعصبات سے پاک ہو۔دیکھئے پاکستان کا نمبر ون ٹاک شو ' اب پتا چلا' ،پیر سے جمعہ شب 7 بجے صرف بول نیوز پر۔

This website is currently in beta phase. If you find an issue, please email us at [email protected]