Signout

ایک معروف اسلامک اسکالر اور امن کے سفیر ،ڈاکٹر طاہر القادری ایک ہزار سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔ وہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی اور سیاسی جماعت پاکستان عوامی تحریک کے رہبر اعلی ٰ ہیں ۔انھوں نے ملک میں دہشت گردی ،ناانصافی اور کرپشن کے خلاف مسلسل جدوجہد کی ۔وہ اصلاح کے حامی اور پاکستانی سیاست میں انقلاب برپا کردینے والے وکیل ہیں۔

اب آپ دیکھ سکیں گے شیخ السلام اور اُمت مسلمہ کے تکمیل کار جنھوں نے ثابت کیا کہ کس طرح پاکستان کو ایک اسلامی،خوشحال اور پرامن ملک بنایا جاسکتا ہے ۔بول نیوز لارہا ہے ڈاکٹر علامہ محمد طاہر القادری کو پروگرام' بول،ڈاکٹر قادری کے ساتھ ' میں ،ہر ہفتے کی شب 11:00 بجے ۔

This website is currently in beta phase. If you find an issue, please email us at [email protected]