Signout

نیشنل ڈیبیٹ

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیبیٹ شو۔

نیشنل ڈیبیٹ کی میزبانی پاکستان کے نمبر ۱ اینکر پرسن عامر ضیاء کر رہے ہیں۔ یہ ایک خصوصی شوہے ، جس کا مقصد ملک کے آنے والے انتخابات اور سیاسی سرگرمیوں سے نہ صرف عوام کو آگاہ کرنا ہے بلکہ آنے والے انتخابات میں درست سمت کی رہنمائی بھی کرنا ہے۔اس کے علاوہ ایک گھنٹے دورانیہ کے اس پروگرام میں تمام بڑی سیاسی جماعتوں کےقائدین شرکت کرکے سیاسی و سماجی خدشات اور اقتصادی ترقی کے حوالے سے بھی بحث کرتے ہیں۔
پروگرام میں سیاسی جماعتوں کے قائدین آصف علی زرداری (پیپلز پارٹی ) ، پرویز مشرف (آل پاکستان عوامی مسلم لیگ) ، عمران خان(پاکستان تحریک انصاف )، طاہر القادری(عوامی تحریک )،شیخ رشید(عوامی مسلم لیگ )، فاروق ستار(ایم کیوایم) ، سراج الحق (جماعت اسلامی ) ، چوہدری شجاعت حسین (مسلم لیگ ق )، مصطفیٰ کمال (پاک سرزمین پارٹی) ، حاصل بزینجو(نیشنل پارٹی) ، سردار عتیق احمد (آل جمّوں کشمیر مسلم کانفرنس) اور دیگر تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماء ڈیبیٹ میں شرکت کر کے اپنی قیمتی آراء کا اظہار کرتے ہیں۔

متوسط طبقے پر اثرانداز ہونے والے خدشات پر بحث اس پروگرام کو اس قدر دلچسپ بنا دیتی ہے جس کی وجہ سے اس کو دیکھنا لازمی ہے
نیشنل ڈیبیٹ یقینی طور پر پاکستان کا نمبر ۱ ڈیبیٹ شو ہے۔
پروگرام نیشنل ڈیبیٹ ہر اتوار کی رات ۱۱ بجے نشر ہوتا ہے۔

This website is currently in beta phase. If you find an issue, please email us at [email protected]