Signout

بول نیوز ہیڈکوارٹرز بول نیوز کا ایک منفرد پروگرام ہے۔جہاں ناظرین کو دن بھر کی تازہ اور اہم خبروں سے باخبر رکھا جاتا ہے۔بول نیوز ہیڈ کوارٹرز پروگرام کے ایک گھنٹے کے دورانیے میں میں میزبان نیلم یوسف , مرید عباس اور سمعیہ رضوان سیاسی و صنعتی شعبوں سے منسلک خصوصی مہمانوں کیساتھ ماہرانہ تجزیے پیش کرتی ہیں۔

This website is currently in beta phase. If you find an issue, please email us at [email protected]