Signout

بریکنگ ٹوڈے

بریکنگ ٹو ڈے پروگرام دن بھر کے احوال سے وابستہ ہے جہاں آپ کو حالات حاضرہ کیساتھ ساتھ پاکستان کے بڑے شہروں میں ہونے والے اہم واقعات سے بھی باخبر رکھا جاتا ہے ۔

بریکنگ ٹو ڈے پروگرام نے تین بجے کےخبرنامے کی روایت کو بدلتے ہوئے ناظرین کو دن بھر کی اہم خبروں میں ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال اور ماہرین کے تجزیوں اور تبصروں سے باخبر رکھا ہے ۔ اس پروگرام کی میزبان شعیب احمد اور راحیل اختر ہیں ۔

بریکنگ ٹو ڈے پروگرام میں نامور سیاستدانوں کی جانب سے پاکستان میں ہونے والی سیاسی و سماجی صورتحال پر مبنی پانچ اہم خبروں کو نشر یات میں شامل کیا جاتا ہے۔اس پروگرام میں پاکستان کے بڑے شہروں سے رپورٹرز کو براہ راست لیا جاتا ہےجو اپنے اپنے شہروں کے اہم واقعات کو مختصراََبیان کرتے ہیں۔ یہ پروگرام اپنے ٹائم سلاٹ میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا پروگرام ہے کیونکہ اس پروگرام میں ناظرین کو دن بھر کی اہم ترین خبروں کا لب لباب بتایا جاتا ہے۔

This website is currently in beta phase. If you find an issue, please email us at [email protected]