Signout

ایک ایسا پروگرام جس نےویورشپ کے سابقہ تمام ریکارڈز توڑ دیے۔ ایک فصیح و بلیغ میزبان اور نامور سیاسی ماہرین کے پینل کی بدولت جن کی تجربہ کارانہ سوچ اور ماہرانہ تجزیے نے ملکی مسائل کو مثبت بحث کے ساتھ اُجاگر کیا ۔اس میں کوئی تعجب نہیں کہ ڈیبیٹ ہیڈ کوارٹرز نے انتہائی قلیل مدت میں ناظرین و سامعین میں بے پناہ مقبولیت حاصل کرلی ہے اور ہمیں یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ یہ پروگرام بول پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والا شو ہے۔ جس کی میزبانی پاکستان کے نامور فنکار کررہے ہیں۔ یہ پروگرام 8 بجے پیر سے جمعہ رات صرف بول نیوز پر نشر کیا جاتا ہے

حمزہ علی عباسی

سینئر ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ

حمزہ علی عباسی پاکستان کے سب سے زیادہ باصلاحیت اداکار ،ماڈل،ڈائریکٹر،سوشل میڈیا کے سرگرم کارکن اور انڈسٹری کے خوش شکل افراد میں سے ایک ہیں۔حمزہ علی عباسی نے اپنا گریجویشن قائد اعظم یونیورسٹی ملتان سے امتیازی نمبروں کے ساتھ مکمل کیا۔انھوں نے سی ایس ایس کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی تاہم انھوں نے سی ایس ایس کو بطور کریئر آگے نہیں بڑھایا۔

مکمل تعارف

This website is currently in beta phase. If you find an issue, please email us at [email protected]