Eid ul Fitr 2021 Prayer Timings: Eid Namaz Timing in Karachi

Eid ul Fitr 2021 Prayer Timings: Eid Namaz Timing in Karachi

Eid ul Fitr 2021 Prayer Timings: Eid Namaz Timing in Karachi
Advertisement

Eid ul Fitr 2021 Prayer Timings: Eid Namaz Timing in Karachi

As the nation is all set to celebrate Eidul Fitr today in the country, the administration of the Eid Gahs, Mosques, and Imam Bargahs have announced Eid-ul-Fitr’s prayer timings of in the city.

Eid-ul-Fitr prayers will be held across Pakistan in strict adherence to COVID-19 precautionary measures.

Following are the Eid prayers timings in Karachi:

Advertisement

 

نمازعید کے اوقات
کراچی میں نماز عیدالفطر کے اوقات کار
کراچی : خوجا جامع مسجد کھارادر، پہلی جماعت 30:8 بجے دوسری 15:9 بجے صبح ادا کی جائے
گی
کراچی: محفل شاہ خراسان پہلی جماعت 7 بجے دوسری 8 بجے صبح ادا کی جائے گی

Advertisement
کراچی: ۔پاک محرم ہال میں صبح 9 بجے نماز عیدالفطر ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد عزاءخانہ ابو طالب میں پہلی جماعت صبح 15:6 بجے، دوسری 7 اور تیسری 30:7
بجے ہوگی
کراچی: مسجد یثرب ڈیفنس فیز 4۔ پہلی جماعت 8 بجے دوسری 9 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد ارم محمود آباد نمبر4 میں جماعت 30:8 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: اے بی سینیا و الئز ایریا مسجد پنجتنی پہلی جماعت 7 بجے دوسری 8 اور تیسری 9 بجے
Advertisement
صبح ہوگی
کراچی: مسجد کاظمیہ میں 7 بجے صبح نماز عیدالفطر ادا کی جائے گی
کراچی: حسینی مسجد میں صبح 30:7 بجے نماز عید ہوگی
کراچی: مسجد علی رضا ایم اے جناح روڈ پر صبح 8 بجے نماز عید ہوگی
کراچی: امامیہ مسجد میں صبح 8 بجے عیدالفطر کی نماز ادا کی جائے گی
کراچی: محفل مر تضی پی ی سی ایچ ایس میں نماز عید کی پہلی جماعت 7 بجے اور دوسری 8 بجے
Advertisement
صبح ادا کی جائے گی
کراچی: جامع مسجد نجف کارساز میں پہلی جماعت 30:7 بجے اور دوسری 30:8 بجے صبح ہوگی
کراچی: بارگاہ حسینی پی ی سی ایچ ایس میں نماز عید 15:7 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد ابوالفضل عباس پی آئی بی کالونی میں نماز عید 30:8 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد شاہ کربال رضویہ سوسائٹی میں نمازعید 9 بجے صبح ادا کی جائے گی

 

Advertisement

راچی: مسجد کاظمین گولیمار میں نمازعید 30:8 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: جعفریہ امام بارگاہ گولیمار۔میں عیدالفطر کی نماز 30:8 بجے صبح ہوگی
کراچی: جامع مسجد نورایمان ناظم آباد میں پہلی جماعت صبح 8 بجے اور دوسری 9 بجے ادا کی
جائے گی
کراچی: مسجد باب العلم ناظم آباد میں ۔پہلی جماعت 8 بجے اور دوسری 9 بجے صبح ادا کی جائے
گی

Advertisement
کراچی: مسجد آل عباء گلبرگ میں پہلی جماعت صبح 8 بجے اور دوسری 9 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد و امام بارگاہ جامع امامیہ، ناظم آباد نمبر2 میں نمازعید الفطر صبح 30:8 بجے ہوگی
کراچی: اسالمک ریسرچ سینٹر عائشہ منزل میں نماز عید 9 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: جامع مسجد بوتراب عزیز آباد میں نمازعید 30:8 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: ایف سی ایریا حسینی مسجد و امام بارگاہ میں نمازعید 30:8 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد خیر العمل انچولی بالک 20 میں پہلی جماعت صبح 8 اور دوسری 9 بجے ادا کی جائے
Advertisement
گی
کراچی: مسجد و امام بارگاہ مدینتہ العلم میں پہلی جماعت صبح 8 بجے اور دوسری 9 بجے ہوگی
کراچی: جامع مسجد یثرب میں نمازعید صبح 45:7 پر ادا کی جائے گی
کراچی: ۔مسجد ابوالفضل ہزارہ گوٹھ میں نماز عید صبح 8 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد صاحب العصر جوہر موڑ ہر بمازعید 8 بجے صبح ہوگی
کراچی: مسجد صاحب الزمان گلستان جوہر بالک14 میں پہلی جماعت صبح 8 بجے اور دوسری 9
Advertisement
بجے ہوگی
کراچی: مسجد شریکتہ الحسین میں پہلی جماعت 8 بجے اور دوسری 9 بجے صبح ہوگی
کراچی: جامع مسجد مصطفی عباس ٹاؤن میں پہلی جماعت صبح 8 بجے اور دوسری 9 بجے ہوگی
کراچی: مسجد و امام بارگاہ تقو ی گلشن بالک 4 میں پہلی جماعت صبح 7 بجے اور دوسری 30:8
بجے ادا کی جائے گی

 

Advertisement

کراچی: مسجد امام رضا نیو رضویہ سو سائٹی میں ۔پہلی جماعت 8 بجے اور دوسری 9 بجے صبح
ہوگی
کراچی: مسجد یاسین صفورہ چورنگی میں پہلی جماعت 8 بجے اور دوسری 9 بجے صبح ہوگی
کراچی: جامع مسجد حسن مجتبی میں نمازعید 30:8 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد محبان مصطفی میں نمازعیدالفطر 8 بجے صبح ادا کی جائے گی
نیوکراچی،جامع مسجد و امام بارگاہ جعفری فائیو ڈی میں پہلی جماعت صبح 8 بجے اور دوسری 9

Advertisement
بجے ادا کی جائےگی
کراچی: مسجد حیدری فائیو ڈی میں نمازعید صبح 30:8 بجے ہوگی
کراچی: مسجد و امام بارگاہ کاروان حیدری میں نمازعید صبح 8 بجے ہوگی
کراچی: مسجد پنجتنی فائیو ایف میں نمازعید صبح 30:7 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد نبوی فائیو ای میں نمازعید صبح 8 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: جامع مسجد سکینہ الیون جی میں پہلی جماعت صبح 8 بجے اور دوسری 9 بجے ادا کی جائے
Advertisement
گی
کراچی: مسجد ولی عصر فائیو ایم میں نمازعید صبح 30:7 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد مصطفوی الیون بی میں پہلی جماعت صبح 8 بجے اور دوسری 9 بجے ادا کی جائے
گی
کراچی: مسجد ابوتراب فائیو جی میں صبح 30:8 بجے نمازعید ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد آل محمد سیکٹرفائیو سی تھری میں پہلی جماعت صبح 30:8 اور دوسری 30:9 بجے ادا
Advertisement
کی جائے گی
کراچی: مسجد و امام بارگاہ جعفریہ میں نمازعید 30:8 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد سلمان فارسی طوری بنگش کالونی میں نمازعید صبح 30:8 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد و امام بارگاہ یادگار پنجتنی حبیب بینک کواٹر میں نمازعید صبح 9 بجے ہوگی
کراچی: مسجد محمدیہ سیکٹر11 اورنگی ٹاؤن میں نمازعید 30:8 بجے صبح ہوگی
کراچی: مسجد و امام بارگاہ ایرانی کیمپ میں نمازعید 9 بجے صبح ہوگی

Advertisement

 

کراچی: بارگاہ شیر یزدان رحیم شاہ کالونی اونگی ٹاؤن میں نمازعید صبح 15:9 بجے ادا کی جائے
گی
کراچی: جامع مسجد حیدری اورنگی میں نمازعید 8 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد وامام بارگاہ العباس سیکٹر10 میں نمازعید 8 بجے صبح ہوگی
کراچی: مسجد علی اکبر سادات کواٹر میں نمازعید صبح 8 بجے ادا کی جائے گی

Advertisement
کراچی: جامع مسجد خدیجہ الکبر ی بلدیہ ٹاؤن میں نمازعید 8 بجے صبح ہوگی
کراچی: مسجد حسینی نگار بلدیہ ٹاؤن میں نمازعید صبح 30:7 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد امام بارگاہ حسینی میں نمازعید 30:8 بجے ہوگی
کراچی: مسجد و امام بارگاہ ناصران میں نمازعید صبح 30:7 بجے ہوگی
کراچی: مسجد اثناعشری میں نمازعید صبح 8 بجے ہوگی
کراچی: امامیہ مسجد میں نمازعید صبح 30:8 بجے ادا کی جائے گی
Advertisement
کراچی: مسجدوامام بارگاہ کاظمین میں نمازعید 9 بجے صبح ہوگی
کراچی: مسجد امام بارگاہ حسینی مشن میں نمازعید 30:8 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد جعفریہ ملیر کینٹ میں پہلی جماعت صبح 30:7 اور دوسری 8 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد وامام بارگاہ دربار حسینی میں ۔ پہلی جماعت 30:8 بجے اور دوسری 15:9 بجے صبح
ہوگی
کراچی: مسجد محمدی محمدی ڈیرہ میں پہلی جماعت 30:7 اور دوسری 30:8 بجے صبح ہوگی
Advertisement
کراچی: مرکزی مسجد و امام بارگاہ جعفرطیار میں پہلی جماعت 8 بجے اور دوسری 9 بجے صبح
ہوگی
کراچی: امامیہ مسجد میں نمازعید 8 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد علمدار میں نمازعید 30:7 بجے صبح ہوگی
کراچی: سجد حسنین میں نمازعید 8 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: باب حوائج امام بارگاہ میں ۔پہلی جماعت صبح 30:7 بجے اور دوسری 30:8 بجے ہوگی

Advertisement

 

کراچی: مسجد در زہراء شمائل ہومز میں پہلی جماعت صبح 8 بجے اور دوسری 9 بجے ہوگی
کراچی: امامیہ مسجد الل کواٹر میں نمازعید صبح 8 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: امامیہ مسجد حیدری میشن ایف این ایریا میں نمازعید صبح 9 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد و امام بارگاہ العباس مدینہ کالونی کھوکھراپار میں نمازعید 30:7 بجے صبح ادا کی
جائے گی

Advertisement
کراچی: جامع مسجد علی علیہ السالم میں نمازعید 8 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد عزاخانہ صغراء کورنگی ساڑھے پانچ میں نمازعید 30:8 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: جامع مسجد امام بارگاہ ابو الفضل عباس النڈھی میں ۔ پہلی جماعت 30:8 بجے اور دوسری
30:9 بجے صبح ہوگی
کراچی: مسجد اثناء عشری النڈھی 36 بی میں صبح 8 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: امامیہ مسجد جے ون ایریا میں صبح 8 بجے ادا کی جائے گی
Advertisement
کراچی: مسجد و امام بارگاہ حسینی کورنگی ڈھائی میں نمازعید 8 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: مرکزی امام بارگاہ جعفریہ کمپلیکس اسٹیل ٹاؤن میں نمازعید 30:8 بجے صبح ادا کی جائے
گی
کراچی: مسجد صاحب العصر گلشن حدید میں نمازعید 15:8 بجے صبح ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد مدینتہ العلم گھگرپھاٹک میں نمازعید صح 8 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ پورٹ قاسم کالونی میں نمازعید 8 بجے صبح ادا کی جائے
Advertisement
گی
کراچی: جعفریہ مسجد اسٹیل ملز پالنٹ میں نمازعید صبح 30:8 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: کنز االیمان مسجد گرو مندر میں نماز عید صبح 6 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: زینب مسجد، جمشید روڈ نمبر 2 میں نماز عید صبح 6 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: بدر مسجد پیپر مارکیٹ الئٹ ہاؤس میں نماز عید صبح 6 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: فیضان مرشد مسجد پاکستان چوک میں صبح 6 بجے ادا کی جائے گی

Advertisement

 

کراچی: جیالنی مسجد گارڈن میں نماز عید صبح 6 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: آب کوثر مسجد شیڈ فاؤنڈیشن سیکٹر الیون سی نارتھ کراچی میں نماز عید صبح 6 بجے ادا کی
جائے گی
کراچی: یاسین زبیری پارک جمشید روڈ میں نماز عید صبح 30:6 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: جامع مسجد مسلم ٹاؤن نارتھ کراچی میں نماز عید صبح 30:6 بجے ادا کی جائے گی

Advertisement
کراچی: خاتون جنت پارک حسین آباد میں نماز عید صبح 30:6 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ الئٹ ہاؤس میں نماز عید صبح 30:6 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: مسجد اسماعیل گیگا جمشید روڈ میں نماز عید صبح 30:6 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: میمن عید گاہ گراؤنڈ صدیق آباد میں نماز عید صبح 7 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: اقص ی عیدگاہ میدان صوفی غالم نبی روڈ کھوکراپار میں 7 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: عیدگاہ جامع مسجد بالل سیکٹر الیون سی نارتھ کراچی میں صبح 7 بجے ادا کی جائے گی
Advertisement
کراچی: جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول اسپتال میں صبح 7 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: مدنی عیدگاہ میدان نزد مدنی مسجد عقب جیکب الئن میں صبح 7 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: اخوند مسجد کھارادر میں نماز عید صبح 7 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: جامع مسجد مجاہد نزد ایس آئی یو ٹی سول میں نماز عید صبح 7 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: عثمان غنی مسجد ٹھٹھائی کمپاؤنڈ میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: کیماڑی کے پی ٹی گراؤنڈ میں عید کی نماز پونے 8 بجے ادا کی جائے گی
Advertisement
کراچی: جامع مسجد نیا ناظم آباد،ہل سائڈ پارک میں نمازعید 45:6 بجے ادا کی جائےگی
کراچی: جامع مسجد نیا ناظم آباد،ہل سائڈ پارک میں نمازعیدکی دوسری جماعت 8 بجےہوگی۔

Advertisement
Advertisement
Read More News On

Catch all the Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Follow us on Google News.


End of Article
Advertisement
In The Spotlight Popular from Pakistan Entertainment
Advertisement

Next Story