Signout

مسٹر قوم

سینئر اینکر

مسٹر قوم پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کےحقیقی لیجنڈ ہیں۔

مسٹر قوم

مسٹر قوم پرائم ٹائم پروگرام ’’ ایسے نہیں چلے گا‘‘ کی میزبانی کرتے ہیں۔وہ پاکستان کے ایک خیرخواہ اور سچےنمائندےہیں۔ بول میڈیا گروپ کی جانب سے فراہم کیے جانے والے پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے وہ پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈے کو نہ صرف بے نقاب کرتے ہیں بلکہ ملک کی کامیابیوں اور قابل قدر کاموں کو نمایاں بھی کرتے ہیں ،اور یوں پاکستان کی مثبت تصویر پیش کرکے وہ پاکستا ن کے سب سے زیادہ محب وطن آواز بن چکے ہیں

غیر جانبدار میڈیا محتسب کے طور پر مسٹر قوم ،قومی و بین الاقوامی میڈیا کی شخصیات کے ساتھ ساتھ سیاستدانوں کے من گھڑت حقائق اور جانبدارانہ آراء سے پردہ اٹھاتے ہیں۔وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان کی پوشیدہ اور باصلاحیت نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے ،جو درحقیقت پاکستان کے اصل ہیرو ہیں۔اس کے ساتھ معلوماتی خبروں کو دلچسپ انداز میں پیش کرکے وہ ناظرین کو محضوظ بھی کرتے ہیں۔ایک وفادار پاکستانی کے طور پر،پاکستان کی سب سے زیادہ مخلص میڈیا کی آواز اس وقت مسٹر قوم ہیں۔

تمام ویڈیوز

This website is currently in beta phase. If you find an issue, please email us at [email protected]