Signout

مرید عباس

سینئر اینکرپرسن

مرید عباس پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کےحقیقی لیجنڈ ہیں۔کئی خصوصیات کے حامل اس شخص میں سینئر صحافی، کالم نگار کی صلاحیت موجود ہے ، اس سے بڑھ کر یہ کہ یہ پاکستان کے نمبر ون اینکر ہیں۔

مرید عباس

مرید عباس ایک تجربہ کار نیوز اینکر ہیں،جو حالات حاضرہ پر گہری نظر رکھتے ہیں۔انہوں نےجامعہ کراچی سے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹر زمکمل کرنے کے علاوہ ضیاء محی الدین کی نگرانی میں ناپا سے نیوز اینکرنگ کا کورس بھی کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔

مرید عباس نے 2007 میں بزنس پلس سے بطور نیوزاینکر اپنے کیرئر کا آغاز کیا، سماء ٹی وی اور اب تک میں بھی کام کرچکے ہیں، مرید عباس ماضی میں گھنٹہ وار نیوز بلٹنز ،فیلڈ کوریج،خصوصی براہ راست نشریات کے ساتھ ساتھ دستاویزی فلم سازی اوررپورٹ مرتب کرنے کا تجربہ بھی حاصل کرچکے ہیں۔

تمام ویڈیوز

This website is currently in beta phase. If you find an issue, please email us at [email protected]