Signout

 

وہ پاکستان کی فولادی شخصیت،روشن خیال اور اعتدال پسند وکیل ہیں ۔انھوں نے مالی طور پر ملک کو جلا بخشی اور ملک کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار اور مہذب زندگی فراہم کی۔ اُن کا عالمی برادری میں ایک نمایاں اثرو رسوخ رہا ہے جبکہ اپنے گھر پاکستان میں اُن کی ایمانداری اور بے خوفی کے چرچے زبان زد عام ہیں۔ وہ شخص جس نے 'سب سے پہلے پاکستان' کا نعرہ لگایا ۔ 3 جنگوں میں فتح حاصل کی اور پاکستان کے فوجی سربراہ اور صدر مملکت کے منصب پر بھی فائز رہے۔
اب آپ دیکھ سکیں گے صدر پرویز مشرف کو بول نیوز پر ایک مختلف تجزیہ کار کے ساتھ ، پروگرام 'سب سے پہلے پاکستان ،صدر مشرف کے ساتھ ' میں ، ہر ہفتہ شب 10:00 پر۔

This website is currently in beta phase. If you find an issue, please email us at [email protected]