سینئر اینکرپرسن نورالعارفین
نور الا آفرین صدیقی پاکستان کے معروف صحافیوں میں سے ایک ہیں اور بول نیوز کا حصہ ہیں.
انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ٹیلی ویژن رپورٹنگ سے کیا تھا اور پرنٹ اور ٹی وی دونوں میں ایک اچھی شہرت حاصل کی
نور الا آفرین صدیقی کو بہتریں اینکر ہونے کی وجہ سے پریس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔
انکا تعلق بطور صحافی مختلف چینلز سے رہا اور فی الحال وہ بول نیوز کے پروگرام ‘میری جنگ’ کے میزبان ہیں۔