نیب لاہورنےلیگی رہنماخواجہ آصف کوآج دوبارہ طلب کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کوصبح گیارہ بجےذاتی حیثیت میں نیب آفس پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کوکینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں طلب کیاگیاہے۔
واضح رہے کہ خواجہ آصف کو مطلوبہ دستاویزات سمیت رواں ماہ کی 3 تاریخ کو بھی نیب میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔
اس سے قبل 26 جون کو نیب نے طلب کیا لیکن انہوں نے قومی احتساب بیورو کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
