Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور،مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

Now Reading:

لاہور،مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی روکنے کے لیے بھرپور کارروائی کا حکم دے دیا  ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ  پنجاب  نے اس سلسلے میں صوبائی وزیر صنعت و پرائس کنٹرول ٹاسک فورس اسلم اقبال اور چیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ ارسال کیا ہے۔

عثمان بزدار نے اپنے مراسلے میں گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے سد باب کے لیے ضلعی سطح پر پرائس کنٹرول کمیٹیاں فعال بنانے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلی ٰ پنجاب نے  کہا  کہ عوام کو گراں فروشوں کے سپرد نہیں کیا جا سکتا، اس سلسلے میں وہ غفلت قطعاً برداشت نہیں کریں گے، عوام کو مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔

 عثمان بزدار کا کہناتھا کہ وہ صوبے بھر میں مہنگائی، ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کی خود مانیٹرنگ کریں گے اورکوتاہی ثابت ہوئی توکسی کو معاف نہیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر