Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنا ہم سب پر لازم ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

Now Reading:

کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنا ہم سب پر لازم ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنا ہم سب پر لازم ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افسوس ہے کہ ہم سیاسی مصلحت کا شکارہوکر ٹھیک فیصلے نہیں کر پاتے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ معاشرے میں ترجیحات پر بھرتیاں معاشرہ پس پائی کی جانب دھکیلتا ہے، ترقی کے لیے میرٹ پر بھرتیاں، صحیح فیصلے اور حق دار کو اسکا حق دینا لازم ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے یہ بھی کہا کہ افسوس ہمارے معاشرے میں تفریح کے لئے کوئی موثر انتظام نہیں جبکہ پارک، تفریحی مقامات نہ ہونے کے باعث نوجوانوں میں پوشیدہ صلاحیتیں ماند پڑھ رہی ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے مزید کہا کہ حکومت بلوچستان تعلیم کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دی رہی ہے جبکہ کھیلوں اور تفریحی مقامات کے فروغ پر بھی توجہ دے رہی ہے۔

Advertisement

یاد رہےا س سے قبل وفاقی حکومت نے ہاکی کی بہتری کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں

ہاکی کی بہتری کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین تبدیل کرنےکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ہاکی کی بہتری کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین...

تاجر رمضان سے مارکیٹیں کھولنے پر بضد

حکومت سندھ کی سخت پابندی کے باوجود کراچی کے تاجر  یکم رمضان...

 وزیراعظم عمران خان سے وزیر بین الصوبائی ہم آہنگی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم نے ہاکی فیڈریشن کو ہاکی کی ترویج اور نئے ٹیلنٹ کو ابھارنے کے لیے ہدایات دی تھی۔

ملاقات میں ہاکی کے فروغ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ہاکی کی بہتری کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین تبدیل کرنےکا فیصلہ کیا گیا اور ہاکی فیڈریشن کا آئین تبدیل کرنے پر مشاورت کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر