Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیون اوبرائن کا زوردار شارٹ، اپنی ہی کار کی ونڈ اسکرین چکنا چور

Now Reading:

کیون اوبرائن کا زوردار شارٹ، اپنی ہی کار کی ونڈ اسکرین چکنا چور

آئرلینڈ کے کرکٹر کیون اوبرائن نے زوردار شارٹ  سے اپنی ہی کار کی ونڈ اسکرین توڑ ڈالی۔

تفصیلات کے مطابق ڈومیسٹک ٹی 20 میں کیون اوبرائن نے زوردار شارٹ لگایا جو سیدھا کار کی ونڈ اسکرین پر جاکر لگا۔

خیال رہے کیونکہ آئرلینڈ کے کرکٹر کی شارٹ جو اتنی زور دار تھی کہ پارکنگ ایریا میں کھڑی کار کا شیشہ چکنا چور ہوگیا۔

یاد رہے کہ ڈومیسٹک ٹی 20 کے اس میچ میں کیون اوبرائن نے 37 گیندوں پر 82 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

دوسری جانب ان کی بہترین اننگز 142رنز کی ہے جو انہوں نے 2007ء میں کینیا کے خلاف نیروبی کے مقام پر کھیلی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ 36 سالہ کیون اوبرائن نے 148 ایک روزہ انٹرنیشنل میچز میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کر رکھی ہے اور 3 ہزار 592 رنز اسکور کررکھے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر