Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقرا عزیز نے نعمان اعجاز کو چلتا پھرتا اسکول قرار دے دیا

Now Reading:

اقرا عزیز نے نعمان اعجاز کو چلتا پھرتا اسکول قرار دے دیا

پاکستان کی نامور اداکارہ اقرا عزیز نے سینئر اداکار نعمان اعجاز کو چلتا پھرتا اسکول قرار دے دیا ہے۔

اداکارہ اقرا عزیز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ کے ہمراہ سینئر اداکار نعمان اعجاز بھی موجود ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CFNCZ2YnOyz/?utm

اقرا عزیز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے نعمان اعجاز کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ سر میں بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے آپ کےساتھ کام کرنے کا موقع ملا، اِس دوران میں نے آپ سے بہت کچھ سیکھا اورآپ کے ساتھ ایک اچھا وقت گُزارا۔

اقرا عزیز نے لکھا کہ آپ ہمارے ایک ایسے لیجنڈ ہیں جنہوں نے ہماری انڈسٹری کو 32 سال دیے لیکن اس کے باوجود بھی آپ میں بالکل غرور نہیں ہے بلکہ آپ تو خوش اخلاق شخصیت کے مالک ہیں۔

Advertisement

یاد رہے اداکارہ نے نعمان اعجاز کےساتھ گُزرے وقت کو ایک بہترین خوشی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے ساتھ گُزرا ہر لمحہ میرے لیے ایک قیمتی یاد ہے۔

دوسری جانب اقرا عزیز نے پوسٹ کے اختتام میں اداکار کو اسکول قرار دیتے ہوئے لکھا کہ واقعی میں آپ ایک چلتے پھرتے اسکول ہیں۔

واضح رہے کہ ڈراما ’رقیب سے‘ ایک نجی ٹی وی چینل پر نشر کیاجائے جس میں اقرا عزیز اور نعمان اعجاز کے ساتھ گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی پہلی بار ڈراموں کی دُنیا میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر