Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمن کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت

Now Reading:

بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمن کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کو اے پی سی میں شرکت کی باضابطہ دعوت دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران طرفہ امور میں اے پی سی سمیت اہم و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، مولانا فخل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے تھے جبکہ ملاقات میں جےیوپی کے رہنما شاہ اویس نورانی ، مرکزی جماعت اہلحدیث کے رہنما سینیٹر عبدالکریم بھی موجود رہے۔

پیپلز پارٹی کے وفد میں یوسف رضاء گیلانی، راجہ پرویز اشرف، رہبر کمیٹی کے کنوینئیر اکرم خان درانی، سینیٹر مولانا عطاء الرحمن، ڈاکڑ عتیق الرحمن بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر