Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وبا کے وار، کراچی کا ایک اور اسکول بند

Now Reading:

عالمی وبا کے وار، کراچی کا ایک اور اسکول بند

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کے وار بڑھتے جا رہے ہیں ،کراچی میں سرکاری  اسکول کورونا کیسز سامنے آنے پربند کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائر اسکول سچل گوٹھ کو ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا۔

گورنمنٹ بوائز ہائر اسکول سچل گوٹھ میں کورونا کے مثبت کیسز آنے کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر نے ایک ہفتے کے لیے اسکول بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول کے تمام کلاس رومز میں ڈس انفیکٹنٹ اسپرے کیا جائے گا جب کہ اسٹاف اور طلبا قرنطینہ میں رہیں گے۔

مزید پڑھیں

کورونا دوسری لہر، مزید 21 افراد جاں بحق ہو گئے

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متا ثرہ مزید 21...

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اساتذہ کلاس رومز میں طلباء کے سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں اور طلباء و طالبات ماسک لازمی پہنیں۔

 اس ضمن میں واضح کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں دوبارہ کورونا کیسز رپورٹ نہ ہونے پر ڈی سیل کرنے کا بھی عمل جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر