Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت بلتستان کے انتخابات شفاف ہیں، شبلی فراز

Now Reading:

گلگت بلتستان کے انتخابات شفاف ہیں، شبلی فراز
Shibli Faraz tweets about PDM gathering on opposition

وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات شفاف ہیں لیکن اگر کسی کے پاس دھاندلی کے ثبوت ہیں تو الیکشن کمیشن سے رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں کوئی جمہوری سوچ نہیں ہے۔

شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی والدہ کا انتقال ہوا وزیر اعظم سمیت کابینہ اراکین نے تعزیتی پیغام بھیجے، شہباز شریف کو پے رول پر رہا کیا جا رہا ہے اس خبر کی تصدیق کچھ دیر میں ہو جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے نواز شریف ان کے بچوں یا اسحاق ڈار کو آنے سے نہیں روکا،وہ آئیں اور تدفین میں شریک ہوں ہماری جانب سے کوئی قدغن نہیں ہوگی۔

 انہو ں نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر کافی خطرناک ہے، کورونا کی موجودہ لہر میں سنجیدہ ہونا پڑے گا،موجودہ حالات میں جلسے جلوس کرنے کا متحمل نہیں ہوا جاسکتا، معاشی سرگرمیوں سے تعلق نہ رکھنے والی سرگرمیوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔

Advertisement

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ گلگت بلتستان الیکشن میں تحریک انصاف کو کامیابی ملنے پر جی بی ہے عوام کے شکر گزار ہیں تا ہم پیپلز پارٹی گلگت میں شرپسندی کررہی ہے اس رویے کی مذمت کرتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر