Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں کسی بھی ادارے کی زیادتی برداشت نہیں کریں گے، اسد عمر

Now Reading:

سندھ میں کسی بھی ادارے کی زیادتی برداشت نہیں کریں گے، اسد عمر
اسد عمر

اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سندھ میں کسی بھی ادارے کی زیادتی برداشت نہیں کریں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ جزائر پہ سندھ حکومت نے معاہدہ خود کیا جس کے بعد جزائر پہ خوب سیاست کی گئی لیکن پی ٹی آئی نے پارلیمانی سیاست کی ہے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ میں کسی بھی ادارے کی زیادتی برداشت نہیں کریں گے اور نہ ہی ، پیپلزپارٹی کی بدمعاشی اب نہیں چلے گی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ سب سے زیادہ مہنگائی سندھ حکومت نے کررکھی ہے لیکن حکومت سندھ میں ساتھیوں سے ملکر اتحاد بنائیں گے۔

یاد رہے کہ ان تمام خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اسد عمر نے اوباڑو میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر براء پلاننگ اینڈ ڈولپمینٹ و سربراہ این سی او سی اسد عمر تین روزہ دورے پر سکھر پہنچے ہیں جبکہ دورے کا مقصد ترقیاتی ضروریات کا زمینی حقائق پر جائزہ لینا ہے  کیونکہ جس طرح کراچی کےلیے پیکج دیااسی طرح سندھ کے دیگر اضلاع کے لیے بھی پیکیج بنانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر