Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم نے نوشہرہ میں ہاؤسنگ فلیٹس کا افتتاح کردیا

Now Reading:

وزیر اعظم نے نوشہرہ میں ہاؤسنگ فلیٹس کا افتتاح کردیا

وزیر اعظم عمران خان  نے نوشہرہ میں ہاؤسنگ فلیٹس کا افتتاح کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان  نے جلوزئی نوشہرہ میں ہاؤسنگ فلیٹس کا افتتاح کردیا ۔ وزیر اعظم کو صوبائی ہاؤسنگ اتھارٹی حکام کی طرف سے منصوبہ پر بریفنگ دی گئی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ  جلوزئی ہاؤسنگ منصوبہ 8631 پلاٹس پر مشتمل ہےجس 5،7،10 اور 20 مرلے کے   پلاٹس شامل ہیں۔اگلے 6 مہینوں میں کل 30788 یونٹس تیار کیے جائیں گے۔

وزیر اعظم کو مزید بتایا گیا کہ  اس منصوبے میں اسکول، پارکس، اسپتال، مساجد، سیوریج، پانی، گیس اور بجلی کی سہولیات موجود ہیں۔  اس منصوبہ میں سرکاری ملازمین اور شہری پلاٹس حاصل کر سکتے ہیں۔

Advertisement

بریفنگ میں بتایا گیا کہ  صوبہ خیبر پختونخوا کے دیگر شہروں بشمول پشاور، مردان، سوات، چارسدہ اور ہنگو میں بھی ہاؤسنگ  منصوبے بنائےجائیں گے۔

وزیر اعظم نے فلیٹس حاصل کرنے والے افراد کو ملکیتی دستاویزات بھی تقسیم کیے۔

اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ   غریب اور متوسط  طبقے کو اپنا گھر فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،   پورے ملک میں منصوبے شروع کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر