Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین نے وزیر اعظم عمران خان سے کیا مطالبہ کیا؟

Now Reading:

یاسر حسین نے وزیر اعظم عمران خان سے کیا مطالبہ کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹرری  کے اداکار اور میزبان یاسر حسین نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکار یاسر حسین نے وزیراعظم عمران خان سے سینما گھروں کی صورتحال بہتر بنانے سے متعلق مطالبہ کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں

جیسا دیس ویسا بھیس، یاسر حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور میزبان یاسر حسین آج کل اپنی...

Advertisement

یاسر حسین کی جانب سے اپنی انسٹاگرام اسٹوری  پر وزیراعظم عمران خان سے سینما گھروں کی بندش سے متعلق مطالبہ کیا گیا ہے۔

یاسر حسین نے اپنے انسٹا اسٹوری پر سن 1984ء کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں شہر کراچی کے ایک سینما گھر کے باہر فلم شائقین کا بے حد رش نظر آ رہا ہے۔

یاسر حسین کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو اپنی انسٹا اسٹوری میں ٹیگ کیا گیا ہے۔

یاسر حیسن کا پاکستان سینما انڈسٹری کی صورتحال سدھارنے اور انہیں کھولنے سے متعلق مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’ کچھ کریں عمر، فلمیں تیار ہیں۔

دوسری جانب پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازع شخصیت یاسر حیسن اکثر اوقات اپنے بولڈ بیانات اور رویئے کے سبب خبروں میں رہتے ہیں۔

یادرہے کہ جہاں یاسر حسین پر تنقید کی جاتی ہے وہیں اُن کے پرستاروں کی بھی کوئی کمی نہیں ہے جس کا اندازہ اُن کے کمنٹ باکس اور پوسٹ کے لائیکس نمبرز سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ یاسر حسین انسٹا گرام پر کافی متحرک رہتے ہیں اور کہیں آتے جاتے انہیں کچھ بھی اچھا لگے وہ اُسے فوراً اپنی انسٹا اسٹوری بنا لیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر