Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ نے کے ایم سی کو 170 ملین روپے دینے کی منظوری دے دی

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ نے کے ایم سی کو 170 ملین روپے دینے کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے کے ایم سی کو 170 ملین روپے دینے کی منظوری دے دی وزیر اعلی سندھ نے کہا کے کے ایم سی کو اکیلا نہیں چھوڑسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کے ایم سی کے مالی معاملات سے متعلق اجلاس ہوا وزیر اعلی سندھ کا کہنا تھا کے کے ایم سی نومبر اور دسمبر میں سینئر افسران تنخواہ نہیں دے سکی ہم کے ایم سی کو اکیلے نہیں چھوڑ سکتے چاہتا ہوں کہ کے ایم سی اپنے پاؤں پر کھڑی ہوجائے ہم کہتے ہیں کراچی پورے پاکستان کو چلاتا ہے لیکن کے ایم مالی مشکلات کا شکار ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کے ایم سی کو اپنے پارکس اور ہٹس کو پالیسی کے تحت چلانے کی ہدایات دے دی وزیر اعلی سندھ نے کہا کے کے ایم سی اپنے پیٹرول پمپس کو بہترین بڈرز کو دے کے ایم سی اپنے مالی مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کرے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے موبائل فونز ٹاورز کے ٹیکسز  واپس کے ایم سی کو دینے اور اسے  پارکس اور ہٹس اپنی پالیسی کے  تحت چلانے کی ہدایت کی ہے،  وزیراعلیٰ نے کے ایم سی کو مالی مشکلات سے نکالنے کیلئے کمیٹی قائم کردی۔

کمیٹی میں وزیر بلدیات ناصر شاہ، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، سیکریٹری بلدیات نجم شاہ اور ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی لئیق احمد شامل ہیں جبکہ کمیٹی ہر 15 دن میں اپنی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
پیپلز پارٹی کا پنجاب میں زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 58 ہزار کی سطح عبور
پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں 6 فیصد کی کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر