Advertisement
Advertisement
Advertisement

دو سالہ دور میں نیب نے 390ارب ریکور کئے ہیں، علی محمد

Now Reading:

دو سالہ دور میں نیب نے 390ارب ریکور کئے ہیں، علی محمد
NAB has recovered Rs390bn during tenure of PTI’s government

وزیر مملکت علی محمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے 2 سالہ دور میں نیب کی جانب سے 390 ارب کی ریکوری کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر مملکت علی محمد نے کہا ہے کہ نیب نے گزشتہ دس سالوں میں 480 بلین روپے سے زائد کی وصولی کی ہے جبکہ

Advertisement
اسکے علاوہ کورونا ویکسینیشن پلان کے حوالے سے وزیر مملکت علی محمد خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہکورونا کے پہلے مرحلے میں
حکومتی پالیسیوں کے مثبت نتائج نکلے ہیں۔
Advertisement
ان کا کہنا تھا کہ کوئی جرنیل، بیوروکریٹ یا سیاست دان ترجیح نہیں ہے کیونکہ حکومت کی ترجیح فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز اور ڈاکٹرز ہے۔
 اجلاس میں انہوں نے بتایا کہ پانچ لاکھ ویکسین پر مشتمل اتوار تک پہلی کھیپ پاکستان پہنچ جائے گی تاہم کوئی صوبہ براہ راست یہ ویکسین لینا چاہتا ہے تو وفاق معاونت کرئیگا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر