Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور میرے دل میں بستا ہے، دلیپ کمار

Now Reading:

پشاور میرے دل میں بستا ہے، دلیپ کمار

دلیپ کمار کے ترجمان فیصل فاروقی نےبرطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے پشاور دلیپ کمار کے دل میں بستا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کےلیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے ترجمان نےکہا ہے کہ پشاور میں دلیپ کمار اور کپور خاندان کے گھروں کے موجودہ مالکان اور حکومت پاکستان کو چاہیے کہ وہ مل کر باہمی اتفاق سے قیمتوں کا تعین کریں۔

مزید پڑھیں

بھارتی اداکار دلیپ کمار کی پشاور والوں سے درخواست

بالی وڈ کے معروف اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار نے پشاور...

دلیپ کمار نے پشاور کے گھر کو میوزیم میں جلد تبدیل کرنے کی خواہش ظاہر کردی

انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے سے میوزیم قائم کرنے کا منصوبہ جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچ سکے۔

Advertisement

اس حوالے سے اداکار دلیپ کمار کے ترجمان نےکہا نے بتایا کہ وہ اکثر و بشتر پشاور اور اپنے آبائی گھر کا ذکر کرتے رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب سے حکومت پاکستان کی جانب سے دلیپ کمار کے گھر اور کپور حویلی میوزیم میں تبدیل کرنے کے فیصلے سے ان فنکاروں کے مداح کافی خوش ہیں۔

دوسری جانب فیصل فاروقی کا کہنا ہے کہ پشاور میں جنوبی ایشیا کے بڑے فنکاروں دلیپ کمار، کپور فیملی، شاہ رخ خان اور دیگر کے آبائی گھروں کی اہمیت کو پوری دنیا میں تسلیم کیا جاتا ہے۔

ان فنکاروں کے آبائی گھروں کو محفوظ بنانے سے پشاور کی اہمیت میں اضافہ ہو گا اور ملک میں سیاحت کی صنعت کو بھی استحکام ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر