Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں گلیشیئر پھٹنے کا خوفناک حادثہ، چودہ افراد ہلاک

Now Reading:

بھارت میں گلیشیئر پھٹنے کا خوفناک حادثہ، چودہ افراد ہلاک
more than 14 died and almost 170 are missing in the Glacier burst up in India

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں نندا دیوی گلیشیئر پھٹنے سے چودہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک سو ستر سے زائد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں گلیشیئر پھٹنے کا خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں اب تک  چودہ سے زائد افراد ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

اس حوالے سے امدادی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے جس میں ایک سو ستر سے زائد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ گلیشیئر سے قریبی علاقوں سے لوگوں کو منتقل کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ واقعہ گزشتہ روز بھارتی ریاست اترکھنڈ میں پیش آیا جہاں نندادیوی گلیشیئر پھٹنے سے کئی پل اور سڑکیں تباہ ہوگئیں۔

Advertisement

اطلاعات کے مطابق حادثے سے دو بجلی کے منصوبوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر