Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اسد قیصر

Now Reading:

ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اسد قیصر
اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزان ہے،عوام کو تھوڑی بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

صوابی گاڑ میں گیس منصوبے کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام پریشان ہیں، لیکن یہ حال 70 سال سے حکومت میں رہنے والوں کی وجہ سے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب ہم نے اقتدار سنبھالا تو پی آئی اے اور اسٹیل مل سمیت تمام ادرے خسارے میں تھے، تنخواہ دینے کے پیسے حکومت کے پاس نہیں تھے، پھر چین، دبئی اور دیگر دوست ملکوں کی امداد سے ملک کی معشیت سنھبلی، ملک اب ترقی کی راہ پر گامزان ہے، جس کے لئے تھوڑی بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، پیسے کمیشن اور اپنے آپ کو بیچنے والوں پر لعنت بیجتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر