Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی کی اکثریت اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالف

Now Reading:

پیپلزپارٹی کی اکثریت اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالف
Saeed Ghani by PPP announces a Rally on 4th October in Karachi

پاکستان پیپلز پارٹی کی اکثریت اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالف ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے سی ای سی اراکین نے استعفوں پر تحفظات سے قیادت کو آگاہ کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ای سی کے ممبران کی بڑی تعداد استعفوں کی مخالف ہے،  سی ای سی اجلاس میں استعفوں کی مخالفت سامنے آنے کا امکان ہے۔

پارٹی اراکین کا کہنا ہے کہ  پارلیمان سے استعفوں کا فیصلہ دانشمندانہ نہیں ہو گا۔ پارلیمان سے استعفوں سے منفی تاثر ابھرے گااور استعفے دینا پی ٹی آئی  کے لیے میدان خالی چھوڑنے جیسا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت استعفوں کے بعد ایوان میں دو تہائی اکثریت لینے کی خواہشمند ہے۔ حکومت اپوزیشن کے پارلیمان سے استعفوں کی خواہشمند ہے،  پارلیمان سے استعفوں کا مطلب حکومت کی خواہش پوری کرنا ہے۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اپوزیشن کے استعفوں سے حکومت کی مشکل آسان ہو جائے گی،  استعفوں پر حکومت 18 ویں ترمیم  کا خاتمہ اور اپنی مرضی کی قانون سازی کرے گی۔ استعفے صرف حکومت گرنے کی گارنٹی پر دیئے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر