Advertisement
Advertisement
Advertisement

مساجد میں عبادات کے دوران کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد یقینی بنائیں، فردوس

Now Reading:

مساجد میں عبادات کے دوران کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد یقینی بنائیں، فردوس
فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ براہ کرم مساجد میں عبادات کےدوران کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ‏’شب برأت اللہ سے معافی مانگنے کی رات ہے، آج کی رات کروڑوں فرزندان توحید مساجد، گھروں میں مصلۂ عبادت پر مغفرت کی دعائیں مانگیں گے۔

Advertisement

معاون خصوصی برائے  اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے وطن عزیز کی سلامتی و خوشحالی اور کورونا وباء سے چھٹکارے کےلئے رب کے حضور دعائیں مانگیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر