Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوگا

Now Reading:

قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوگا
parliament

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے منعقد ہوگا جس کے لئے 12 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی دارالحکومت میں کام کرنے والے انجینیئرز کو الاؤنس کی عدم ادائیگی کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس بھی کارروائی کا حصہ ہوگے۔

دوران اجلاس مقبوضہ کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

اجلاس میں شوکت ترین ٹیکس لاز ترمیمی آرڈیننس 2021 میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد ایوان میں پیش کریں گے جبکہ پی اے ایف ایئروار کالج انسٹیٹیوٹ بل 2021  منظوری کے لئے ایوان میں پیش کیا جائے گا۔

پاکستان آرمز آرڈیننس 1965  میں ترمیم کر کےاس کا دائرہ کار وفاقی دارالحکومت تک بڑھانے کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پر قانون سازی بھی جاری کردہ ایجنڈے کا حصہ ہوگی۔

Advertisement

اجلاس کے دوران الیکشن کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ 2020  بھی ایوان میں پیش کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر