پاکستان موٹر انڈسٹری کی جانب سے حکومت پاکستان کو آئندہ بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں اور ٹیکس میں ریلیف کی درخواست دی گئی ہے۔

درخواست کے مطابق آئندہ بجٹ کے دوران 800 سی سی کی چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ ان گاڑیوں پر ٹیکس پر چھوٹ بھی دیئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق نئی آٹو پالیسی کے مطابق درآمد ہونے والی چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس میں 63 فیصد چھوٹ دی جائے گی جبکہ مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں پر 7 فیصد ٹیک کی چھوٹ کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
