Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون یوسرز کے لئے ناپسندیدہ کالز کو نظر انداز کرنا اب آسان

Now Reading:

آئی فون یوسرز کے لئے ناپسندیدہ کالز کو نظر انداز کرنا اب آسان

آئی فون استعمال کرنے والوں کے لئے اب  ناپسندیدہ کال یا ای میل کو نظر انداز کرنا بہت آسان ہوگیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق آئی فون کے آپریتنگ سسٹم آئی او ایس 15 میں ایک فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس کی مدد سے ناپسندیدہ کال یا ای میل کو میوٹ کردیا جائے گا۔

اس نئے فیچر کو ’فوکس‘ کا نام دیا گیا ہے جس کو استعمال کر کے صرف مخصوص لوگوں کو رات میں کال کرنے کی اجازت دی جا سکے گی۔

 فوکس نامی فیچر کی مدد سے ناپسندیدہ کالز اور ای میل کو بلاک نہیں کرتا بلکہ صارف کو اس کے نوٹی فکیشن نہیں دیتا ہے۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق اگر صارف کا باس بھی آئی فون استعال کرتا ہے تو اسے میسج کے دوران ایک نوٹیفیکیشن موصول ہو جائے گا۔

 اس فیچر کا اعلان گزشتہ روز ورلڈ وائڈ ڈویلیپرز کانفرنس میں کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر