Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوئٹر کا آئی فون استعمال کرنے والوں کے لئے نیا اعلان

Now Reading:

ٹوئٹر کا آئی فون استعمال کرنے والوں کے لئے نیا اعلان
ٹوئٹر

ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی ٹوئٹ میں لکھا ” برائے مہربانی انسٹاگرام اسٹوریز پرٹوئٹس کے اسکرین شاٹس پوسٹ کرنا بند کریں، آئی فون صارفین اب ٹوئٹس کو براہ راست شیئر کرسکتے ہیں۔

ٹوئٹراستعمال کرنے والے آئی فون صارفین درج ذیل ہدایات پرعمل کرتے ہوئے صرف ایک کلک سے ٹوئٹس انسٹاگرام اسٹوریزپرشیئرکرسکتے ہیں۔

1۔ شیئرکی جانے والی ٹوئٹ کا انتخاب کرنے کے بعد شیئرآئیکون پر ٹیپ یا کلک کریں۔

2۔ پھرانسٹاگرام اسٹوریز کے آئیکون پر کلک/ ٹیپ کریں جس سے ٹوئٹر مذکورہ ٹوئٹ کےاسنیپ شاٹ کے ساتھ صارف کو براہ راست انسٹاگرام ایپ کے اسٹوری کری ایٹنگ موڈ پر لے جائے گا۔

3۔ ٹوئٹرانتظامیہ کی جانب سے صارف کوٹوئٹ میں میوزک ، اسٹیکر، ٹیکسٹ سمیت دیگرچیزیں شامل کرنے کا آپشن بھی دیا گیا ہے۔

Advertisement

4۔ اسٹوری پوسٹ کیے جانےکے بعد صارف کی پروفائل میں دیگراسٹوریز کے ساتھ ظاہر ہوگی لیکن یہ اسکرین شاٹ کی طرح ہی ہوگی ۔

5۔ انسٹاگرام اسٹوریز پرٹوئٹ شیئرکرنے کا آپشن صرف پبلک ٹوئٹس تک محدود ہےجو دیگر اسٹوریز کی طرح انفرادی یا تمام فالوورز کو شیئر کی جاسکتی ہیں، تاہم پروٹیکٹڈ ٹوئٹس کو شیئر نہیں کیا جاسکتا۔

6۔ امکان ہے کہ یہ سہولت جلد ہی اینڈرائیڈ صارفین کے لئے بھی مہیا کردی جائے گی۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر