Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ایمرجنسی کنگنا رناوت کی مسلسل بارہویں ناکام فلم ہوگی، کمال رشید

Now Reading:

فلم ایمرجنسی کنگنا رناوت کی مسلسل بارہویں ناکام فلم ہوگی، کمال رشید

بالی ووڈ کے اداکار، لکھاری اور خود ساختہ نقاد کمال رشید خان نے کہا ہے کہ دیدی کنگنا رناوت کی اندرا گاندھی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم ایمرجنسی ان کی مسلسل بارہویں ناکام فلم ہوگی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمال رشید خان عرف کے آر کے نے ٹوئٹ میں پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ کنگنا رناوت کی فلم ایمرجنسی مقتولہ وزیراعظم اندرا گاندھی کی زندگی پر بنائی جارہی ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

ٹوئٹ کے مطابق ڈائریکٹر مدھور بھنڈارکر نے اندرا گاندھی پر فلم اندو سرکار بنائی اور کتا بھی دیکھنے نہیں گیا، اب دیدی کنگنا رناوت اسی موضوع پر فلم بنارہی ہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ بارہویں ناکام فلم بنانا چاہتی ہیں ان کی پچھلی گیارہ فلمیں سپر فلاپ ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ کنگنا نے فلم کوئن جس کا باکس آفس پر سو کروڑ کا بزنس رہا، اس کے بعد انھوں نے دس فلموں میں کام کیا جبکہ اس سے قبل ان کی 2015 کی فلم تنو ویڈ منو نے 243 کروڑ کا بزنس کیا اور یہ کنگنا کی سب سے بڑی ہٹ فلم تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر