Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناسا کا چاند پر انسان اتارنے کا منصوبہ

Now Reading:

ناسا کا چاند پر انسان اتارنے کا منصوبہ

ناسا نے نظام شمسی کے اہم سیارے چاند پر انسانوں کو اتارنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ایڈمنسٹریٹر ناسا بل نیلسن نے یہ درخواست کانگریس کمیٹی کے سامنے 2022ء کیلئے بجٹ پر سماعت کے دوران کی۔

 [amazonad category=”Mobile”]

ان کا کہنا تھا کہ چاند پر انسانوں کو بھیجنا امریکا کے اپنے مفاد میں ہے، ہمیں اس کیلئے مناسب فنڈز درکار ہیں۔

کانگریس کمیٹی کے سامنے انہوں نے ٹیکنالوجی، خلائی مشن اور سائنسی تحقیق سے متعلق بھی شرکا کو آگاہ کیا۔

Advertisement

بائیڈن انتظامیہ نے کانگریس سے درخواست کی ہے کہ ناسا کے بجٹ میں چھ اعشاریہ چھ فیصد اضافہ کرتے ہوئے چوبیس ارب اسی کروڑ ڈالر منظور کئے جائیں۔

اس حوالے سے بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ فنڈز 2024ء میں چاند کی جانب انسانی پروازوں، سیارہ زہرہ پر تحقیق، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی سرگرمیاں جاری رکھنے اور مریخ پر روبوٹک گاڑیاں بھیجنے پر صرف کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات، پاک سعودیہ تاریخی دفاعی معاہدہ طے پا گیا
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پاکستان کے احتجاج اور یو اے ای سے میچ پر بھارتی میڈیا آئی سی سی پر برس پڑا
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر