Advertisement
Advertisement
Advertisement

آزاد کشمیر کی ایل او سی پر ایک بار پھر گولہ باری

Now Reading:

آزاد کشمیر کی ایل او سی پر ایک بار پھر گولہ باری
loc

مظفرآباد میں کنٹرول لائن نیلم دودھنیال سیکٹر میں قابض بھارتی افواج کی جانب سےایک بار پھر گولہ باری کی گئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق کنٹرول لائن نیلم چانگاں گاؤں میں گولہ گرنے سے ایک بچہ شہید جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

زخمی اور شہید ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی  فوج نے برو ھ اورچری کوٹ سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے جوان نعمت ولی شہید ہو گئے تھے۔

 بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین زخمی ہوئی ہیں جن کا تعلق سریاں گاؤں سے ہے جبکہ ایل او سی کے سیکٹرز پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے بھرپور کارروائی کی ہے۔

Advertisement

آئی ایس پی آر نے یہ بھی بتایا ہے کہ پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا ہے اور بھارتی فوجیوں کو بھاری جانی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر